Thursday, January 10, 2013

::::|| VU ||:::: خواب رستے

 
سورج کی کرنوں جیسے ہیں سہانی رات جیسے ہیں کے جیسے چپکے سے نکلی ہو تبسم چاند کی آنکھوں سے یہ خواب رستے خواب جیسے ہیں کھلونا دیکھ کر جیسے چمکتی معصوم کی آنکھیں ہتھیلی میں لیئے جگنو وہ ننھے ہونٹوں پہ مسکان جیسے یہ خواب رستے خواب جیسے ہیں

--
--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
 
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
 
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
 
home page
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en
 
 
 

No comments:

Post a Comment