Monday, October 3, 2011

Re: ::::|| VU ||:::: گستاخ صحابہ رضی اﷲ عنہم دائرہ اسلام سے خارج ہے

ALLAH TALA AP LOGON KO HIDAYAT DE
AGAR TUM SHIA KAFIR LOG MUSULM HO TO QURAN E PAK K AHKAM TO MANO QURAN MEIN FARMAAN HAI K NABI K GHAR WALIYAN  TUMHARE MAA HEIN MEANING MUSULMANON K MAA HEIN AUR TUM TO GALIYAN DETE HO TO TUM KAISE MUSLIM HOWE.............................
FOR MORE INFO 03073659288


 
2011/10/3 aadi khan <keep.connect@gmail.com>

=========================================================================




===========================================================



2011/10/3 mc100400334 Sebtain Haider <mc100400334@vu.edu.pk>
Tumhain yeh pata hai k jin sahaba k barey main too bakwas kar raha hai 

Un k kitnay baap they

Books parho 

In ka baapon k names bahut likhey hain

Jo sahee sahaba hain 

Un k pairon ki khaak hamari aankhon ka surma

Jinab e bilal ra

Jinab suleman farsi ra

Jinab Awais Qarni ra

Jinab Miqdad ra

Jinab Qanbar ra

Jinab jabar ibn abdullah insari ra

Aisey sahaba pe hamari jaan b qurban hai

Jo just danday k zor pe muslim huey 

In pe laanat hai



2011/10/3 aadi khan <keep.connect@gmail.com>
Karun ga Baat Adab ki HadOod k Andar, 

K Deen band Hai Jaise DarOod k Andar, 

Sahaba(ra)se Muhabbat wOhi Rakhta hai, 

k HaLaL Kh0on Hai Jis k wajOod k Andar..!!


Gustakh e Sahab r.a pr Lanat Beshumaar..........

2011/10/3 mc100400334 Sebtain Haider <mc100400334@vu.edu.pk>
Ha ha ha ha ha ha

Juram kabhi b chupaney se nai chupta

Kon kon c book ko bane karo gay

Kin kin ki zubanain band karo gay

Sahaba wo hotey hain jo 

Nabi ki beti k dar pe apni dhari se jharoo detay hain

Aur wo kuttey hotey hain jo jo Aap saww ki rehlat k bad un ki beti k darwazey pe aag ley k aa jayain

Sahaba wo hotey hain jo aap saww k har hukam pe jaan b qurban kar dain

Wo kuttey hotey hain jo nabi saww k kaghiz qalam dawat mangney pe kahain k hamarey liye allah aur quran kafi hai hamain kisi aur hidayat ki zaroorat nai

Bukhari main yeh 6 jaga pe likha hai

ab bolo

yeh sahaba hain jin ko tum ro rahey ho

2011/9/27 aadi khan <keep.connect@gmail.com>

حدیث: اذا رائتم یسبون اصحابی فقولوا لعنة اﷲ علی شرکم۔

 

ترجمہ : جب تم ان لوگوں کو ديکھو جو ميرے صحابہ رضی اﷲ عنہم کو برا بھلا کہتے ہو تو کہو تمہارے شر پر اﷲ تعالی کی لعنت (اور ايک روایت میں ہے) اﷲ، فرشتوں اور سب لوگوں کی لعنت ہو۔

(بحوالہ : ابن عمر ؓ: مشکوة شریف ج2فصل ثالث،باب مناقب الصحابہؓ)


گستاخ صحابہ رضی اﷲ عنہم دائرہ اسلام سے خارج ہے

مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبد العزیز الشیخ

 

سعودی عرب علماءکی سپریم کونسل نے صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کے گستاخ کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دے دیا۔

ایران میں حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کے مجوسی قاتل کا مزار شیخ الا زہرہ کا احتجاجاً ایرانی نائب صدر سے ملنے سے انکار۔

کویت میں ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا اور خلفائے راشدین رضی اﷲ عنہم کی توہین کرنے والے فدک ٹی وی چینل پر پابندی اور ملعون سکالر یاسر الحبیب کی شہریت منسوخ اور گرفتاری کے بعد ایران کے سپريم لیڈر آیت اﷲ علی خامنہ ای کی مداخلت پر رہائی۔

اﷲ رب العزت کی ہمیشہ سے يہ سنت رہی ہے کہ دین کے تحفظ و اشاعت میں جب کبھی بھی امت سے کوتاہی وکمزوری ظاہر ہوئی، اﷲ پاک نے ایسے پاکباز ان امت دین کے تحفظ واشاعت کے ليے پیدا فرما دئيے جنہوں نے امت کی اصلاح وعقیدہ کی حفاظت کا بیڑا اٹھایا اور امت مسلمہ کا ہر فرد سیسہ پلائی دیوار بن کر قوت باطلہ کے سامنے ڈٹ جانے کا حوصلہ اپنے اندر محسوس کرنے لگا۔

گزشتہ دنوں اﷲ پاک کے اسی "غیبی نظام پاداش عمل" کی جلوہ فرمایاں اور کاگزاریاں، پوری دنیا کے صحابہ ؓ دشمن، دین دشمن افراد کے چہرے پر کالک ملنے کا باعث بنیں۔ جس کی مختصر روداد يہ ہے ۔

سعودی عرب علماءکی سپریم کونسل نے صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم

کے گستاخ کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دیے دیا

سعودی علماءکی سپریم کونسل کا گستاخ صحابہ رضی اﷲ عنہم کے متعلق فتوی

جو شخص تمام صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم یا ازواج مطہرات رضی اﷲ عنہا میں سے کسی ايک کی شان میں گستاخی کا مرتکب ہو اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں

ازواج مطہرات رضی اﷲ عنہما اورحضور اکرم ﷺ کی تمام اولاد اہل بیت میں شامل ہیں علماءکی سپریم کونسل کے فتوے پر تمام ارکان کے ستخط ہیں۔

سعودی عرب حکومت کے زیر انتظام علماءسپریم کونسل نے اپنے اےک تازہ فتوے میں صحاب کرام رضی اﷲ عنہم کے گستاخ کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دیا دیا ہے۔ریاض میں علماءکو نسل کی جانب سے جاری فتوے میں کہا گیا ہے کہ تمام صحابہ رضوان اﷲ علےہ اجمعین اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا کا احترام اور اہل بیت رسول ﷺ کا اکرام و احترام اہل سنت کے عقیدے کا جزو ہے۔ جو شخص تمام صحابہ کرام رضوان اﷲ علیہ اجمعین یا امہات المومنین میں سے کسی ايک کی شان میں بھی گستاخی کر مرتکب ہوگا اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اور وہ دائرہ کفر میں شمار ہوگا۔علما کونسل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امہات المومنین اور آپ ﷺ کی آل اہل بیت میں شامل ہیں۔ اہل سنت والجماعت کا يہ عقیدہ ہے کہ صحابہ رضی اﷲ عنہ کے ساتھ بغض رکھنے والے کا ایمان اور اسلام سلامت نہیں رہتا اور وہ دائرہ اسلام سے باہر ہو جاتا ہے۔ سعودی علماءکی جانب سے جاری اس متفقہ فتوے میں علماء کونسل کے تمام ممبران کے ستخط ثبت ہیں۔ نیز فتوے کی تیاری میں آیات قرانی اور احادیث رسول ﷺ کو بطور اسناد شامل کیا گیا ہے۔ فتوے کے مطابق جس طرح نبی اکرم ﷺ کی مبارک ہستی کی عزت وتکریم ہمارے ایمان کا حصہ ہے اسی طرح آپ کے صحابہ رضی اﷲ عنہم سے محبت وعقیدت بھی جزو ایمان ہے۔

حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا پر الزام تراشی نبی اکرم ﷺ کی محبوب بیوی پر الرام لگانا ہے اور نبی کی محبوب بیوی پر الزام(نعوذ باﷲ) نبی ﷺ پر الزام تراشی کے مترادف ہے ۔نبی اکرم ﷺ سے محبت اس وقت تک مکمل نہیں ہو کستی جب تک آپ ﷺ کے تمام صحابہ رضی اﷲ عنہم، ازواج مطہرات اور اہل بیت رضی اﷲ عنہم سے بلا امتیاز محبت اور عقیدت نہ رکھی جائے۔ سعودی علما ءکی جانب سے جاری تازہ فتوے میں ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اﷲ عنہا کے احادیث میں وارد مناقب اور فضائل بھی بیان کيے گئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اﷲ عنہا نبی اکرم ﷺ کی محبوب ترین اہلیہ تھیں۔ ان کے لئے اﷲ کی طرف سے حضرت جبرئیل علیہ السلام بھی سلام لے کر آئے۔ بیان کے مطابق سیدہ عائشہ رضی اﷲ عنہا پر جب ايک شخص نے تہمت لگائی تو اﷲ تعالی نے سیدہ عائشہ رضی اﷲ عنہا کی پاکدامنی کی تصدیق کی جس کی قرآن کی آیات شاہد ہیں۔ سعودی علماءکی جانب سے ےہ فتوی ايک ایسے وقت میں سامنے آیا جب گزشتہ دنوں کویت کے ايک شیعہ عالم یا سر الحبیب نے لندن میں تقریب کے دوران ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اﷲ عنہا اور دیگر صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کی شان میں نازیبا زبان استعمال کی تھی۔

بحوالہ روزنامہ اسلام لاہور۔ الایثار نیوز کراچی۔نوائے وقت اسلام آباد۔ 11اکتوبر2010

ایران میں حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کے مجوسی قاتل کا مزار شیخ الازہر کا

احتجاجاً ایرانی نائب صدر سے ملنے سے انکار

"نائب صدر ایرانی صدر اپنے پہلے دورہ مصر کے دوران شیخ الازہر سے ملاقات کرنا چاہتے تھے، علمائے ازہر کی جانب سے فیصلے کی تحسین ایران میں ملعون ابو لولو فیروز کی علامتی قبر"مزار بابا شجاع" کے نام سے موجود ہے ،انہدام تک کسی ایرانی عہدیدار سے نہ ملا جائے۔ علما "

قاہرہ عالم اسلام کی ممتاز اسلامی یوینورسٹی جامعة الازہر کے سربراہ نے ایرانی شہر کاشان میں دوسرے خلیفہ راشد سیدنا عمر رضی اﷲ عنہ کے مجوسی قاتل ابو لولو فیروز کی علامتی قبر اور مزار کی موجودگی پر احتجاجاً ایرانی نائب صدر بقائی سے ملاقات سے انکار کر یا، ایرانی نائب صدر دونوں ملکوں میں تیس سال بعد فضائی رابطہ بحال ہونے کے بعد اپنے پہلے دورے پر مصر پہنچے تھے۔جبکہ جامعة الازہر کے علماءنے شیخ الاجامعہ ڈاکٹر احمد محمد طیب کی جانب سے ایرانی نائب صدر حمید بقائی سے ملاقات کی منسوخی کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عہدیداروں اور جامعة الازہر کے ذمہ داروں کے درمیان اس وقت تک ملاقات نہیں ہونی چاہےے جب تک ایران خلیفہ دوئم حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کے مجوسی قاتل ابولولو فیروز کے "مزار" کو مہندم نہیں کرتا۔ ڈاکٹر البری کا کہنا تھا کہ ایران نے مذاہب کو قریب لانے کے اعلانات کوعملی جامہ پہنانے کےلئے کوئی اقدام نہیں کیا۔ انہوں نے کہا ہم ایرانیوں کے ساتھ مذکرات کا سلسلہ اس وقت تک مسترد رکھیں گے کہ جب تک ایرانی علماء اہل سنت کو گزند پہنچانے والے اقدام، اہل سنت کے عقائد اور صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کی شان میں گستاخی جيسے امور کو ترک کرنے کا عملی ثبوت فراہم نہیں کرتے۔ یاد رہے کہ دوسرے خلیفہ حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کے مجوس قاتل ابو لولو فیروز ایران میں بابا شجاع کے نام سے مشہور ہے جس نے حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی تھی۔ تا ہم ایران میں اس کی علامتی قبر اور 'مزار" موجود ہے۔

بحوالہ روزنانہ اسلام لاہور9اکتوبر2010

کویت میں ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا اور خلفائے راشدین رضی اﷲ عنہم کی توہین کرنے والے فدک ٹووی چینل پر پابندی اور ملعون سکالر یاسر الحبیب کی شہریت منسوخ

کویت اور مصر نے کویتی شہریت کے حامل شیعہ سکالر یاسر الحبیب کی جانب سے ٹی وی چینل فدک پر نشر کئے جانے والے پروگراموں میں ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی ا ﷲعنہا اور خلفائے راشدین رضی اﷲ عنہم کی شان میں گستاخی کا سخت نوٹس لیاہے۔ مصری حکومت نے چینل کی نشریات کی بندش کےلئے کویتی حکومت سے بھی رابطہ کیا ہے ، تا کہ یاسر الحبیب کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جا سکے، تا ہم حضور نبی اکرم ﷺ کے اہل بیت اور خلفائے راشدین کی شان میں گستاخی کرنے والا یاسر الحبیب فرار ہو کر برطانیہ پہنچ گیا، جہاں اس نے سیاسی پناہ کی درخواست دی ہے، اسے برطانوی حکومت نے سیکورٹی فراہم کر رکھی ہے۔ معروف اخبار الیوم السابع نے لکھا ہے کہ مصری وکلا نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ متنازع نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل فدک کے بارے میں شبہ ہے کہ اسے صیہونی لابی فنڈز فراہم کر رہی ہے۔ معروف عرب جرید دار الحیات نے بتایا کہ کئی ممالک میں یاسر حبیب اور فدک ٹیوی کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے۔ متعلقہ حکومتوں نے کاروائی کا یقین دلایا ہے ۔مصری اخبار المصر الیوم نے بتایا ہے کہ یاسرحبیب کی ہرزہ سرائی کے خلاف اسلامی دنیا میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ مصر میں تحریک کے روح رواں طارق ابوبکر اور غرب نزار نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ہے کہ جس میں فدک ٹی وی چینل پر پابندی اور یاسر حبیب کے خلاف کاروائی کی درخواست کی گئی ہے۔ العربےہ نیٹ کے مطابق احتجاج کرنے والوں کا کہنا ہے کہ یاسر حبیب اسلام کے دائرے سے خارج ہو چکا ہے۔ روزنامہ دار الحیات اور عرب ٹائمز نے بتایا ہے کہ یاسر حبیب ایسا ہی گناہ گار ہے جیسا کہ سوئیڈش اخبار کا ملعون کارٹونسٹ تھا اور اس کا وہی انجام ہونا چاہيے جو ولندیزی چیف تھیودان گھوش کا ہواتھا اور اس کے خلاف ویسا ہی فتوی جاری کیا جانا چاہيے جیسا کہ سلمان رشدی اور امریکی پادری ٹیری جونز کے خلاف جاری کیا گیا تھا۔ کویتی اخبارال غد نے وزارت داخلہ کے حوالے سے لکھا ہے کہ انٹرپول نے کویتی وزارت داخلہ کی جانب سے شاتم اہل بیت اور اصحاب مبشرہ رضی اﷲ عنہم یاسر حبیب کو لندن سے گرفتار کر کے لانے اور کویتی حکام کے حوالے کرنے کی استدعا کی ہے۔(یاد رہے کہ یاسر حبیب ملعون نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ معاذ اﷲ رسولﷺ کو ان کی ازواج سیدہ عائشہ رضی اﷲ عنہا وحفصہ رضی اﷲ عنہا نے زہر دے کر ہلاک کیا تھا اس گستاخی پر اس کو گرفتار کر لیا گیا تھا اور بعد میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اﷲ علی خامنہ کی مداخلت پر رہا کر دیا گیا)

بحوالہ روزنامہ کراچی 27ستمبر2010

ہمارا مطالبہ

٭حکومت اگر ملک سے فرقہ واریت کا خاتمہ کرنے میں مخلص ہے تو سعودی حکومت کے اس فتوے کو وطن عزیز پاکسان میں بھی قانونی حیثیت دے کر نا نافذ کرے۔

٭وہ تمام لٹریچر جو اردو، انگلش، عربی اور فارسی زبانوں میں توہين صحابہ رضی اﷲ عنہم پر مشتمل ملک بھر میں موجود ہے اس پر فوری پابندی عائد کرتے ہوئے فی الفور ضبط کرے۔

٭عوامی مجالس و محافل، دینی تقاریب اور نجی مجالس، غرض ہر جگہ توہین اصحاب رسول ﷺ کو قانونی جرم قرار دے کر اس کے مرتکب افراد کو گرفتار کرکے ان پر مقدمات چلائے جائیں اور سخت سے سخت سزا دی جائے۔

٭ حال ہی میں سندھ و پنجاب کے اضلاع میں ہونے والے ايسے تمام واقعات کے مرتکب افردا اور ان کے پشت پناہوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔

٭ايسے تمام علماء ذکراین کے ملک بھر میں خطابات پر پابندی عائد کی جائے جو توہین صحابہ رضی اﷲ عنہم کا ارتکاب کرتے ہیں اور ان کی سابقہ تقاریر پر درج مقدمات پر بھی کاروائی عمل میں لا کر انہیں آئندہ کے لئے اس جرم سے باز رکھا جائے۔

٭ ملک بھر میں توہین صحابہ رضی اﷲ عنہم پر مشتمل چاکنگ، بینزز، ہینڈ بل، پمفلٹ، کتب ورسائل، اخبارات وجرائد، رسائل ومجلات کی تصنیف، اشاعت، تقسیم اور مالی معاونت پر پابندی عايد کرتے ہوئے ايسے افراد پر مقدمات درج کرکے انہیں گرفتار کیا جائے۔

٭ توہین صحابہ رضی اﷲ عنہم کو دین اور ایمان سمجھنے والی تمام رجسٹرڈ وغیرہ رجسٹرڈ تنظیموں، سوسائٹیوں، اسویسی ایشنوں اور جماعتوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔

کیا آپ ہماری تائيد کرتے ہیں

اگر ہاں تو

اس پیغام کو ہر خاص وعام تک پہنچائیں

اور تحفظ ناموس صحابہ رضی اﷲ عنہم کے مشن میں ہمارے دست بازو بن جائیں۔


--

Remember Me In Prayers

Aadi Khan

Subcribe E-Mail Click Here
Subcribe SMS Click Here
Join UOFace Book
Visit Website Click Here


--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en



--

Remember Me In Prayers

Aadi Khan

Subcribe E-Mail Click Here
Subcribe SMS Click Here
Join UOFace Book
Visit Website Click Here


--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en



--

Remember Me In Prayers

Aadi Khan

Subcribe E-Mail Click Here
Subcribe SMS Click Here
Join UOFace Book
Visit Website Click Here


--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

::::|| VU ||:::: الله کی رسی


-- 

Remember Me In Prayers

Aadi Khan

Subcribe E-Mail Click Here
Subcribe SMS Click Here
Join UOFace Book
Visit Website Click Here


--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

::::|| VU ||:::: تبلیغ کا ایک انداز یہ بھی ہے


--

Remember Me In Prayers

Aadi Khan

Subcribe E-Mail Click Here
Subcribe SMS Click Here
Join UOFace Book
Visit Website Click Here


--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en