Tuesday, February 28, 2012

::::|| VU ||:::: ALLAH kitna Piaaaaar karta hai apnay bunday say..............


--

AisE ParinDey kO QaiD KrNe kA MuJHe 

Shoq nHi..

Jo Mere DiL K Pinjry Main ReH Kr Urney ka 

 Shoq Rakhta Ho....!

      



--


--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
 
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
 
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com

::::|| VU ||:::: BMW & ACHAR SINGH : Hahaha!!!!

Achar Singh buys the new Automatic BMW X8 sport.
He drives the car perfectly well during the day, but at night the car just won’t move at all.
He tries driving the car at night for a week but still no luck.


He then furiously calls the BMW dealers and they send out a technician to him.

The technician asks “ Sir, are you sure you are using the right gears?”
Full of anger Achar replies “You fool, idiot man, how you could ask such a question, I'm not stupid!

I use D for the Day and N for the Night...”

Thanks
Best Regards,
Dr. Muhammad Kashif Mahmood.
MD / FP

Al-Mustafa Medicare
E-mail address:
dr.mkm12@gmail.com
Mobile # +0092-308-7640486.

 

 

::::|| VU ||:::: TEARS OF A WOMAN pps

Really a good one.

Thanks
Best Regards,
Dr. Muhammad Kashif Mahmood.
MD / FP

Al-Mustafa Medicare
E-mail address:
dr.mkm12@gmail.com
Mobile # +0092-308-7640486.

 

::::|| VU ||:::: -- U R D U -- انوکھا مقدمہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

 

انوکھا مقدمہ

سعودی عرب کے شہر قصیم کی شرعی عدالت نے اپنی تاریخ میں ایسا عجیب و غریب  مقدمہ دیکھا جو کہ  قصیم   بلکہ پوری مملکت سعودی عرب میں نا ہی پہلے کبھی دیکھا  یا سنا  گیا  تھا۔۔۔

ہم آئے دن خاندانی اختلافات،  قطع رحمی اور عناد کی بھینٹ چڑھنے والے افسوس ناک واقعات اور دلوں کو  لرزا دینے واقعات کی تفاصیل تو پڑھتے،  سنتے اور دیکھتے  ہی رہتے ہیں مگر صلہ رحمی کی بنیاد پر بننے والے اس مقدمہ کی تفاصیل سنیئے اور اس واقعہ کو  کسوٹی بنا کر اپنے آپ کو  یا اپنے گردو نواح میں وقوع پذیر حالات و واقعات کو پرکھیئے۔۔۔

اس شخص کا نام حیزان الفہیدی  الحربی ہے۔ یہ بریدہ سے 90 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک گاؤں (اسیاح) کا رہنے والا ہے۔  قصیم کی شرعی عدالت میں فیصلہ جیسے ہی اس کے خلاف گیا تو اس نے خود تو رو رو کر اپنی داڑھی کو آنسوؤں سے تر بتر کیا ہی، مگر اس کو دیکھنے والے والے لوگ بھی رو پڑے۔

آخر کس بات پر یہ زاروقطار رونا اور غش پڑ پڑ جانا؟ اولاد کی بے رخی؟ خاندانی زمین سے بے دخلی؟  حیزان کی بیوی نے  اُس پرخلع کا دعویٰ کیا؟ نہیں، ایسا تو کچھ بھی نہیں ہوا تو پھر آخر کس بات کا رونا!! یہ قصہ تصوراتی نہیں بلکہ سچا اور  حقیقت پر مبنی  ہے جس کی تفاصیل سعودی عرب کے ایک بڑے اخبار (الریاض) کے سرورق پر چھپیں،   مملکت کی کئی بڑی مساجد کے منابر سے آئمہ کرام نے اپنے خطابات میں اس واقعے کا ذکر کیا،  سینکڑوں  عربی ویب سائٹس  اور فورمز پر لوگوں کی آنکھیں کھولنے والے   اس واقعہ کی تلخیص   آپ کیلے حاضر ہے۔

حیزان اپنی ماں کی بڑا بیٹا ہے، اکیلا ہونے کی وجہ سے سارا وقت اپنی ماں کی خدمت اور نگہداشت پر صرف کرتا تھا۔ حیزان کی  ماں   ایک بوڑھی اور لاچار عورت جس کی کل ملکیت پیتل کی ایک انگوٹھی، جسے بیچا جائے تو کوئی سو روپے بھی دینے پر نا آمادہ ہو۔

سب کچھ ٹھیک جا رہا تھا کہ ایک دن دوسرے شہر سے حیزان کے  چھوٹے بھائی نے آکر مطالبہ کر ڈالا کہ میں ماں کو ساتھ لے کر جانا چاہتا ہوں تاکہ وہ شہر میں میرے خاندان کے ساتھ رہ سکے۔  حیزان کو اپنے چھوٹے بھائی کا اس طرح آکر ماں کو شہر لے جانے کا ارادہ بالکل پسند نا آیا، اس نے اپنے بھائی کو سختی سے منع کیا کہ وہ ایسا نہیں کرنے دے گا، ابھی بھی اس کے اندر اتنی ہمت ،  سکت  اور استطاعت ہے کہ وہ ماں کی مکمل دیکھ بھال اور خدمت کر سکتا ہے۔

دونوں بھائیوں کے درمیان تو تکار  زیادہ بڑھی تو انہوں نے معاملہ عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کیا گیا،  مگر معاملہ  عدالت میں جا کر بھی جوں کا توں ہی رہا، دونوں بھائی اپنے موقف سے دستبردار ہونے پر آمادہ نہیں ہوتے تھے اور  عدالت  پیشیوں پر  پیشیاں دیتی رہی تاکہ وہ دونوں کس حتمی نتیجے پر پہنچ سکیں۔ مگر  یہ سب کچھ بے سود رہا۔

مقدمے  کی طوالت سے تنگ آ کر قاضی نےآئندہ پیشی پر دونوں کو  اپنی  ماں کو ساتھ لے کر آنے کیلئے کہا تاکہ وہ اُن کی ماں سے ہی رائے لے سکے کہ وہ کس کے ساتھ رہنا زیادہ پسند کرے گی؟

اگلی پیشی پر یہ دونوں بھائی اپنی ماں کو ساتھ لے کر آئے، اُنکی ماں کیا تھی محض ہڈیوں کا ایک ڈھانچہ،  جب قاضی نے اُنکی ماں کو پیش ہونے کیلئے کہا تو وہ اُسے ایک خالی کارٹون میں ڈال کر لائے ، بڑھیا کا  وزن بیس کلو بھی نہیں  بنتا تھا۔

قاضی نے  بڑھیا سے پوچھا کہ کیا وہ جانتی ہے کہ اُس کے دونوں بیٹوں کے درمیان اُسکی خدمت اور نگہداشت کیلئے تنازع چل رہا ہے؟ دونوں چاہتے ہیں کہ وہ اُسے اپنے پاس رکھیں! ایسی صورتحال میں وہ کس کے پاس جا کر رہنا زیادہ پسند کرے گی؟

بڑھیا نے کہا، ہاں میں جانتی ہوں مگر میرے لیئے کسی ایک کے ساتھ جا کر رہنے کا فیصلہ کرنا بہت مشکل ہے۔ اگر حیزان  میری ایک آنکھ کی مانند ہے تو اسکا چھوٹا بھائی میری دوسری آنکھ ہے۔

قاضی صاحب نے معاملے کو ختم کرنے کی خاطر حیزان کے چھوٹے بھائ کی مادی اور مالی حالت  کو نظر میں رکھتے ہوئے مقدمے کا فیصلہ اُس کے حق میں کر دیا۔

جی ہاں، تو یہ وجہ تھی حیزان کے اس طرح ڈھاڑیں مار مار کر رونے کی۔ کتنے قیمتی تھے حیزان کے یہ آنسو! حسرت کے آنسو ، کہ وہ  اپنی ماں کی خدمت کرنے پر قادر کیوں نہیں مانا گیا؟ اتنا عمر رسیدہ ہونے کے باوجود بھی ماں کی خدمت کرنے کو سعادت حاصل کرنے کیلئے یہ جدوجہد؟  شاید بات حیزان کی نہیں، بات تو اُن والدین کی ہے جنہوں نے حیزان جیسے لوگوں کی تربیت کی اور اُنہیں برالوالدین  کی اہمیت اور عظمت کا درس دیا۔


Thanks
Best Regards,
Dr. Muhammad Kashif Mahmood.
MD / FP

Al-Mustafa Medicare
E-mail address:
dr.mkm12@gmail.com
Mobile # +0092-308-7640486.

 

::::|| VU ||:::: WORLD's FIRST DUAL SCREEN LAPTOP TOSHIBA LIBRETTO W100!!







 اے کاش برس جائے یہاں نور کی بارش
ایمان کے شیشوں پر بڑی گرد جمی ہے


Image


To Get The More Entertain And Study Related Emails

Kindly Visit And Join The Group


Group Home Page


For tHoSe PeOplE WhO thInK thEy ArE BEttER tHaN oTheRs.
.(....\............./....)
. \....\........... /..../
...\....\........../..../
....\..../´¯.I.¯`\.../
..../... I....I..(¯¯¯`\
...I.....I....I.
Truly great frndz are hard to find,difficult

"Belive That Your life is worth living and your belivefs will help create tha fact."
 
Regards,
Manager Vu Heaven
0345-7450265

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
 
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
 
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com

Re: ::::|| VU ||:::: Nice Quote



On Tue, Feb 28, 2012 at 10:22 PM, bc110200682 Nadeem Ul Hassan <bc110200682@vu.edu.pk> wrote:
Learn to appreciate the things you have before time forces you appreciate the things you once had.
 


--
Sent from my iPhone

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
 
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
 
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com



--
Thori C Thakawat Pe Namaz Na Chor
                    Ae INSAAN.........
     Un Se Kuch Seekh Jinho Ne Jism Main
Khanjar Hote Hue B Aakhri SAJDA Na Chora......!!
      


--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
 
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
 
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com

Re: ::::|| VU ||:::: BLACK ANIMALS

yr, itny khofnak animal kah say search kar liye

On Tue, Feb 28, 2012 at 9:27 PM, Alaoudin bukhari <alaoudin.shah@gmail.com> wrote:




BLACK ANIMALS













 اے کاش برس جائے یہاں نور کی بارش
ایمان کے شیشوں پر بڑی گرد جمی ہے


Image


To Get The More Entertain And Study Related Emails

Kindly Visit And Join The Group


Group Home Page


For tHoSe PeOplE WhO thInK thEy ArE BEttER tHaN oTheRs.
.(....\............./....)
. \....\........... /..../
...\....\........../..../
....\..../´¯.I.¯`\.../
..../... I....I..(¯¯¯`\
...I.....I....I.
Truly great frndz are hard to find,difficult

"Belive That Your life is worth living and your belivefs will help create tha fact."
 
Regards,
Manager Vu Heaven
0345-7450265 

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
 
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
 
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
 
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
 
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com

::::|| VU ||:::: Nend ya Bedari !!!




 





--







"A jậố gy Tậqdểểr k ZậậĐ mậin Jỏ  kisi Din 

Hó  jayể Gà Malộộm

""KHUĐ"

hà k Náhi há 

♦•♦•♦•♦•♦•

Apply Group MemberShip

 

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
 
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
 
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com