Tuesday, July 3, 2012

Re: ::::|| VU ||:::: "لا الہ الا اللہ" ka matlab (Must read)

jazakillah khier 



2012/7/3 DeadBody Spoil <atifalm@gmail.com>
  •  
    کاءینات کا سب سے عظیم ترین کلمۃ "لا الہ الا اللہ" 2 حصوں پر مبنی ھے

    پہلا حصھ میں اللہ ھر چیز کی نفی کرواتا ھے۔ کیسی نفی کرواتا ھے توجھ کریں

    لا' کا مطلب یہ ھے کھ نھی۔ کیسی نھی؟'

    بلکل نھی۔ مثال کے طور پر کوئی مجھ سے پوچھے کھ تمھارے پاس 1 اربروپیھ ھے تو میرے پاس اگر 1 کھوٹا روپیھ بھی ھو گا تو میں لفظ 'لا' استیمال 

    نھی کر سکتا

    'الہ' کا مطلب :

    انسانی جسم میں سب سے زیادہ محسوس کرنے کی طاقت آنکھ میں ھوتی ھے۔ آنکح اپنے اندر جانے والے چھوتے سے چھوتے زرہ کو بھی محسوس کر 

    لیتی ھے

    اس طرح کا زرہ جس کو آنکھ بھی محسوس نا کر سکے اس زرہ کو جو طاقت اتھا لے اس طاقت کو 'الہ' کھتے ھیں

    'الا' ما سواے سرف 1 بس ایک ھی اسا ایک جس کا دوسرا ممکن ھی نا ھو

    'اللہ' یہاں اللہ اپنا زاتی نام لاِے ھیں کھ کوئی ابھام نا رھے 

    اللہ کے سوا کا َینات میں میں کوئی طاقت ھے ھی نیں۔ بس سرف اللہ 

    اگر یھ عقیدہ پکا ھو جاے تو پھر مجزات کا انکار ممکن ھی نیں کھ مخلوقات میں جتنی بھی طاقت ھے سب اللہ کی دی ھوئی ھے

    اللہ جس سے جب طاقت چاہتا ھے لے لیتا ھے جب چاھتا ھے دے دیتا ھے

    آگ کی جلانے کی طاقت اللہ کی دی ھوئی ھے جب چاھے واپس لے لے [حضرت ابراھیم کی مثال ھمارے سامنے ھے]

    اسی طرہ سے پانی میں ڈبونے کی اور پیاس بھجانے کی طاقت ھے اللہ جب چاھے لےلے

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
 
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
 
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
 
home page
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
 
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
 
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
 
home page
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

No comments:

Post a Comment