Tuesday, September 27, 2011

::::|| VU ||:::: یہودیوں کے درخت برگد کی تصاویر







یہودیوں کے درخت برگد کی تصاویر

میں نے چاہا کہ آپ کے لیے یہودی درخت بر گد ﴿الغرقد﴾کی تصاویر پیش کرو فلسطین میں یہودی 
مقبوضہ اراضی پر اس کی بہت زیادہ کاشت کر رہے ہیں کیونکہ انھیں ہمارے محبوب سردار اور اس امت کے رسول محمد بن عبداللہ کی بتائی ہوئی خبر پر کامل یقین ہیں

اور ہم سب کو بھی یقین ہے کہ بالاخر یہودی شجرو حجر کے پیچھے چھپتےپھریں گے اور شجر وحجر بول کر کہیں گے ؛ اے اللہ کے مسلمان بندے یہ یہودی میرے پیچھے چھپا ہے تو آکر اسے قتل کر دے 

وائے برگد کے درخت کے کیونکہ وہ یہودیوں کا درخت ہے

انگلش میں اسکو باکس تھرون کہتے ہیں جبکہ اسکا علم نبا تا ت میں اسکا نام لائسیم ہے۔
غرقد ناٹریر یا ریٹوسار:
یہ بھی غرقد کی ہی قسم ہے۔
لیکن ہم میں سے بہت کم لوگ اس درخت کی شکل پہچانتے ہیں

ابو ہریرة رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قیامت قائم نہ ہوگی حتی کہ مسلمان یہودیوں سے قتال کریں چنانچہ مسلمان انہیں قتل کریں گے یہانتک کہ یہودی حجر وشجر کے پیچھے چھپیں گے تو حجر وشجر پکار کر کہیں گے اے مسلمان اے اللہ کے بندے یہ یہودی میرے پیچھے چھپا ہے تو آکر اسے قتل کردے سوائے برگد(الغرقد)کے کیونکہ وہ یہود کا درخت ہے










--
 
 

Remember Me In Prayers

Aadi Khan

Subcribe E-Mail Click Here
Subcribe SMS Click Here
Join UOFace Book
Visit Website Click Here


--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

No comments:

Post a Comment