Sunday, January 13, 2013

Re: ::::|| VU ||:::: Ek Taaza Hikaayet Hei,

My Own Poetry
 

شہر کے بازاروں میں، جھونپڑے سے ہوٹل پر
دوستوں کے درمیاں ، چائے کی پیالی پر
سخت بحث ہوتی ہے ،
سخت بحث ہوتی ہے
کہ آج کل کے دور میں،زر کے ہیں پجاری سب،
بات کون سنتا ہے تمھاری یا ہماری اب ،
.
,
سخت بحث ہوتی ہے ، سخت بحث ہوتی ہے
,
,
سخت بحث ہوتی ہے کہ.... اپنی ملتِ عظیم سو رہی ہے غفلت میں.......!!!!!
اور اس کی خاک ارجمند سرد ہوتی جاتی ہے،.......
,
,
مضطرب سے ذہین ودل 
 لڑھکڑاتے ہاتھوں سے
 اُٹھا کہ کپ چائے کا ایک گھونٹ بڑھتے ہیں
,
,
اور اسی اثنا میں سگریٹوں کی ڈبیاں
....... سب کی کھولنے لگتی ہیں ،
جلا کے ایک تیلی ماجس سے سگریٹوں کو سب پھر کلام کرتے ہیں
سخت بحث ہوتی ہے سخت بحث ہوتی ہے ،
,
,
مجھے تو اب بھی یاد ہے مجھے تو اب بھی یاد ہے
الفاظ کے بھاؤ میں جب بھی کوئی مہرباں یہ کبھی دوراتا تھا
کہ آج کل کے دور میں زر کے ہیں پجاری سب
، بات کون سنتا ہے تمھاری یا ہماری اب
تو مجھ کو یاد آتا تھا تمھارا وہ چہرہ بھی شہر کا وہ ہوٹل بھی ،
بہار کی وہ شام اور شامِ بہارِ آخری جس میں تم مجھ سے یہ کہتی تھی
کہ وقت کو گنواو مت ،بحث میں اُڑاو مت ،
اگر مجھ کو پانا چاہتے ہو تو کوئی اچھی نوکری کرو،
وقت کی طلب ہے یہ وگرنہ جانتی ہوں میں کل تم اپنے یاروں میں
شہر کے بازاروں میں جھونپڑے سے ہوٹل پر
دوستوں کے درمیاں چائے کی پیالی پر
بار بار بولو گی کہ آج کل کے دور میں زر کے ہیں پجاری سب
بات کون سنتا ہے تمھاری یا ہماری اب
۔ سخت بحث ہوتی تھی، سخت بحث ہوتی تھی
 
 
 
RAJA SABA

MBA(5TH SMSTR)
VU FAISAL TOWN LAHORE
MY FIRST AND LAST LOVE IS FOR MY MOTHER

MERE GOSHA-E-FIKAR MAIN MERI ZANDAGI K QAREEB TAR
MERA AISA B EK DOST HY SABA JO MILA NA KABI JUDA HUWA

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
 
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
 
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
 
home page
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en
 
 
 

No comments:

Post a Comment