Saturday, September 8, 2012

::::|| VU ||:::: PAIT K BAL LAITNAAAA...(Ultaaaaaaaaa)




پیٹ کے بل یا الٹی کروٹ لیٹنا جہنمیوں کا طریقہ ہے!۔

اس طرح لیٹنے سے گریز کریں۔




حضرت یعیش بن طھفہ غفاری نے اپنے والد رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ، انہوں نے فرمایا:

جو نادار حضرات نبی اکرم(صلی اللہ علیہ وسلم ) کے مہمان ہوا کرتے تھے(ایک بار)اس میں(شامل ہو کر))میں بھی آنحضرت(صلی اللہ علیہ وسلم )کے ہاں مہمان ہوا۔ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وسلم ) رات کواپنے مہمانوں کی دیکھ بھال کی غرض سے تشریف لائے تو مجھے یٹ کے بل لیٹے دیکھا۔ آنخضرت (صلی اللہ علیہ وسلم ) نے مجھے قدم مبارک سے ٹھوکا دیا اور فرمایا:

" اس انداز سے نہ لیٹو۔ اللہ تعالی اس انداز سے لیٹنے کو نا پسند فرماتے ہیں"۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں کہ قدم مبارک سے ٹھوکادے کر جگایا اور فرمایا: "یہ اہل جہنم کا لیٹنے کا انداز ہے۔"

(سنن الترمذی، کتاب الادب، باب ماجاء فی کراھیۃ لاضطجاع علی البطن،ح:2768۔ وسنن ابی داؤد، کتاب الادب، ح:5040۔ ومسند احمد ،ج2،ص:287والفتح الربانی،ج14،ص:244۔245۔

~-=☻♥~-=☻♥~-=☻♥~-=☻♥~-=☻♥~-=☻♥~-=☻♥~-=☻♥
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، 

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ
~-=☻♥~-=☻♥~-=☻♥~-=☻♥~-=☻♥~-=☻♥~-=☻♥~-=☻♥

--
Teri Nazar Men Itni Kashish Na Thi K Mujy Ko 
Gira Deti
Ye To Ehtram-E-Mohabat Tha K Khud Ko Juka 
Diya......!!!

            






--


--
--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
 
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
 
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
 
home page
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en
 
 
 

No comments:

Post a Comment