Sunday, September 9, 2012

::::|| VU ||:::: Emaaaaan Afroooz Hakayt....................

یہاں پہ حضرت علی کرم اللہ وجہہُ کی وہ حکایت یاد آتی ھے۔۔۔ ایک لا دین شخص حاضر ھوا، کہنے لگا۔
"یا علی ابن ابو طالب! میں اللہ کو واحدہ لا شریک نہیں مانتا، جبکہ آپ مانتے ھیں۔ اب یہ آپ عنہہ یہ بتائیے کہ مجھ اور آپ میں کیا فرق ھے۔ کھانا، پینا، پہننا آپ کے ساتھ بھی لگا ھوا ھے اور میرے ساتھ بھی۔۔۔ میں بھی خوش ھوں، آپ بھی۔۔۔ پھر مجھے آپ کے اللہ کو ماننے یا کلمہ پڑھنے کی کوئی وجہ دکھائی نہیں دیتی؟"
آپ ہ مسکرا دیئے بڑی نرمی سے فرمایا۔
"فرض کرو کہ میدان حشر بپا ھے۔۔۔ خدا اور اس کی خدائی وھاں پہ موجود ھے۔ نہ ماننے والوں کو جہنم میں اور ماننے والوں کو جنت میں داخل کیا جا رہا ھے، اب تم صرف ھاں اور ناں میں جواب دو۔۔۔ وہاں گھاٹے میں تم یا میں۔۔۔ ؟
وہ بلا تامل بولا۔
"یقیناً میں گھاٹے میں ھوں کہ اللہ کو نہیں مانتا۔۔۔ "
اب آپ پھر فرمانے لگے۔
"اب فرض کرو کہ بقول تمہارے کہ اللہ کا وجود نہیں۔۔۔ تو پھر کیا صورت ھوئی۔۔۔ یعنی کوئی نہ تمہیں نقصان اور نہ مجھے کوئی گھاٹا۔۔۔ "
وہ بلا تامل بولا۔
"بالکل درست۔۔۔ "
آپ مسکرائے اور فرمانے لگے۔
"پہلی صورت میں تم گھاٹے میں تھے۔۔۔ دوسری صورت میں ہم دونوں برابر۔۔۔ تو کیا یہ نفع کا سودا نہیں کہ ہم مان لیں کہ اللہ وحدہُ لا شریک ھے۔۔۔ تاکہ کسی کو بھی نقصان گھاٹے کا احتمال ھی نہ رھے۔"
وہ مشرک یہ کھلی دلیل سن کر ایمان لے آیا۔

--
Teri Nazar Men Itni Kashish Na Thi K Mujy Ko 
Gira Deti
Ye To Ehtram-E-Mohabat Tha K Khud Ko Juka 
Diya......!!!

            






--


--
--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
 
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
 
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
 
home page
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en
 
 
 

No comments:

Post a Comment