Tuesday, July 10, 2012

::::|| VU ||:::: وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے جو منہ اور سر کی کھال کھینچ لانے والی ہے





وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے جو منہ اور سر کی کھال کھینچ لانے والی ہے


اَعُوْذُبِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ        ؀   بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ       ۝

 

يَوْمَ تَكُوْنُ السَّمَاۗءُ كَالْمُهْلِ   Ď۝ۙوَتَكُوْنُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ    ۝ۙوَلَا يَسْـَٔــلُ حَمِيْمٌ حَمِـيْمًا   10۝ښيُّبَصَّرُوْنَهُمْ ۭ يَوَدُّ الْمُجْرِمُ لَوْ يَفْتَدِيْ مِنْ عَذَابِ يَوْمِىِٕذٍۢ بِبَنِيْهِ    11۝ۙوَصَاحِبَتِهٖ وَاَخِيْهِ   12۝ۙوَفَصِيْلَتِهِ الَّتِيْ تُـــــْٔوِيْهِ  13۝ۙوَمَنْ فِي الْاَرْضِ جَمِيْعًا   ۙ ثُمَّ يُنْجِيْهِ   14۝ۙكَلَّا ۭ اِنَّهَا لَظٰى 15۝ۙنَزَّاعَةً لِّلشَّوٰى   16۝ښتَدْعُوْا مَنْ اَدْبَرَ وَتَوَلّٰى    17؀ۙوَجَمَعَ فَاَوْعٰى   18؀   (المعارج)

 

جس دن آسمان ایسا ہو جائیگا جیسا پگھلا ہوا تانبا-اور پہاڑ (ایسے) جیسے (دہنکی ہوئی) رنگین اون-اور کوئی دوست کسی دوست کا پرساں نہ ہوگا- (اس روز) گنہگار خواہش کریگا کہ کسی طرح اس دن کے عذاب کے بدلے میں (سب کچھ) دیدے یعنی اپنے بیٹے (حالانکہ) ایک دوسرے کو دکھا دیئے جائیں گے - اور اپنی بیوی اور اپنے بھائی-اور اپنا خاندان جس میں وہ رہتا تھا- اور جتنے آدمی زمین میں ہیں (غرض) سب (کچھ دیدے) اور اپنے تیئں عذاب سے چھڑالے- (لیکن) ایسا ہرگز نہ ہوگا وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے جو منہ اور سر کی کھال کھینچ لانے والی ہے -ان لوگوں کو اپنی طرف بلائے گی جنہوں نے (دین حق سے) اعراض کیا- اور (مال) جمع کیا اور بند کر رکھا

 

 




--

 Dunya Naseeb Se Milti Hai Aur Akhirat Mehnat Se Lakin 

Hum Mehnat Dunya Ke Lie Krte Hain Aur Akhirat Ko 

Naseeb Par Chor Dete Hain

Apply Group MemberShip

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.vuscool.com
 
Facebook Group link
http://www.facebook.com/groups/vuCoooL
 
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
 
home page
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

No comments:

Post a Comment