Wednesday, May 9, 2012

::::|| VU ||:::: آؤ وعدہ کریں

آؤ وعدہ کریں

سانس لیں گے متاعِ سخن کے لئیے

جان گنوائیں گے ارضِ وطن کے لیے

دیدہ و دل کی شوریدگی کی قسم

آسمانوں سے اونچا رکھیں گے عَلم

آؤ وعدہ کریں

عوام کے پاس نہ بجلی نہ پانی 24 گھنٹوں میں2 گھنٹے اور بل 5000 روپے پٹرول کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رهیں هیں مهنگائی ایسی لوگ بھوک سے مر رهے هیں اور یہ ڈاکو عوام کا پیسہ لوٹ کر بھٹو کی برسی منانے جا رهے هیں ان ڈاکوؤں سے اگر سچی بات کریں تو سندھ کارڈ کھیلنے لگ پڑتے هیں پهلے ان غریب زندوں کا سوچو ساهیں سندھ کا غریب هاری آج بھی غلام هے اسکا سوچو کب تک غریبوں کا مذاق اڑاتے رهو گے

Thanks
Best Regards,
Dr. Muhammad Kashif Mahmood.
MD / FP

Al-Mustafa Medicare
E-mail address:
dr.mkm12@gmail.com
Mobile # +0092-308-7640486.

 

No comments:

Post a Comment