Tuesday, February 21, 2012

::::|| VU ||:::: AZAN

صاحبو ! یہ اذان ، جو ظاہری طور پر ایک معصوم سا بلاوا ہے کہ ، " آؤ الله کے حضور سر بسجود ہو جائیں - بڑی پر اثر چیز ہے - کانوں سے دل میں جا بیٹھتی ہے - ہمارے اندر کو انڈے کی طرح پھینٹ کر رکھ دیتی ہے - جبھی تو غیر مسلموں کی نظر میں بڑی خطرناک چیز ہے - سکھوں کو حکم ہے کہ وہ اذان کی آواز نہ سنیں -

یہاں اسلام آباد میں کچھ سفارت خانے ایسے ہیں جہاں اذان سننے کی ممانعت ہے ایک سفیر صاحب سے پوچھا گیا کہ آپ اذان سے کیوں خائف ہیں ؟ بولے : " پتہ نہیں ، لیکن اذان کی آواز سن کر مجھ پر وحشت سی طاری ہو جاتی ہے - "
تاریخ شاہد ہے کہ کئی ایک غیر مسلم بادشاہوں نے اذان پر پابندی لگا رکھی تھی
 
 

Thanks
Best Regards,
Dr. Muhammad Kashif Mahmood.
MD /FP

Al-Mustafa Medicare
E-mail address:
dr.mkm12@gmail.com
Mobile # +0092-308-7640486.

 

No comments:

Post a Comment