Wednesday, August 10, 2011

::::|| VU ||:::: جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے ہوئے


جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے ہوئے
جو غیر تھے وہ اسی بات پہ ہمارے ہوئے
کہ ہم سے دوست بہت بے خبر ہمارے ہوئے

کسے خبر وہ محبت تھی یا رقابت تھی
بہت سے لوگ تجھے دیکھ کر ہمارے ہوئے

اب اک ہجوم ِشکستہ دلاں ہے ساتھ اپنے
جنہیں کوئی نہ ملا، ہمسفر ہمارے ہوئے

کسی نے غم تو کسی نے مزاج ِغم بخشا
سب اپنی اپنی جگہ چارہ گر ہمارے ہوئے

بجھا کے طاق کی شمعیں نہ دیکھ تاروں کو
اسی جنوں میں تو برباد گھر ہمارے ہوئے

وہ اعتماد کہاں سے فراز لائیں گے
کسی کو چھوڑ کے وہ اب اگر ہمارے ہوئے

--











"kisi ko apni Safai byan na kro
Q K jo tumko Pasand krta hy usko Safai ki zrurat nhi
or jo tumse Nafrat krta hy
wo kbi Yaqin nhi kre ga!!!"
**Hazrat ALI (R.A)**



--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

No comments:

Post a Comment