Thursday, July 7, 2011

::::|| VU ||:::: Hadees e Paak

ATT00001.jpg

 

 

 

حديث مبارک ميں الله كے رسول صلى الله عليه وآله وسلم نے ارشاد فرمايا ہے كہ "جو كوئى بنده كچهـ بهى كهانے پينے كے بعد الحمدالله كہ كر ايک مرتبہ سورة اخلاص يعنى قل هوالله احد كى سورة ايک مرتبہ پڑهے گا اس كے گهر ميں رزق كى كشادگى ہوگى اور اس گهر ميں كوئى كبهى فاقہ نہ ہوگا اور جب تک وه كهانا اس كے پيٹ ميں موجود رہے گا اس كها نے كا ايک ايک دانہ الله كا ذكر كرتا رہے گا جس كى بركت سے اس  كا چہرا منور رہے گا".

حضور صلى الله عليه وآله وسلم كا ارشاد ہے كہ وه شخص آباد رہے گا جو حديث سن كر دوسروں تک پہنچائے.

الله تبارک وتعالى ہميں پڑهنے  ، لكهنے اور سننے سے زياده عمل كرنے كى توفيق عطا فرمائے (آمين).

 



--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

No comments:

Post a Comment