Saturday, June 18, 2011

::::|| VU ||:::: غزل

غزل

تسکین نہ ھو جس سے'وہ راز بدل ڈ الو

جو راز نہ رکھ پائے'ہمراز بدل ڈالو



تم نے بھی سنا ھو گا'بڑی عام کہاوت ھے

انجام کا ھو خطرا'آغاز بدل ڈالو



پرسوزدلوں کوجومسکان نہ دے پائے

سرھی نہ ملے جس میں' وہ ساز بدل ڈالو



دشمن کے ارادوں کو ظاہر اگر کرنا

تم کھیل وہی کھیلو' انداز بدل ڈالو



اے دوست کرو ہمت کچھ دورسویرا ھے

اگرچاہتے ھو منزل'تو پروازبدل ڈالو

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

No comments:

Post a Comment