Friday, April 8, 2011

::::|| VU ||:::: جامشورو میں واقع جامعۂ سندھ کا ماضی اور حال۔



---------- Forwarded message ----------
From: Muhammad Shoaib Tanoli <shoaib.tanoli@gmail.com>
Date: 2011/4/8
Subject: : جامشورو میں واقع جامعۂ سندھ کا ماضی اور حال۔
To:





جامعۂ سندھ کا ماضی اور حال۔

سنہ انیس سو ستر کے دہائی میں ایک کانووکیشن میں میر ہزار خان بجارانی شریک ہیں، وہ اس وقت سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم تھے۔




سندھ یونیورسٹی کے طالب علم ایک ڈرامہ ریہرسل کے دوران دولہا دلہن کے روایتی لباس میں۔





حکومت کی جانب سے رواں سال منائے گئے ثقافتی دن کے موقعے پر طالب علموں کا ایک گروپ فوٹو۔


جامعۂ سندھ کا ماضی اور حال۔

ثقافتی دن کے حوالے سے ڈھول شہنائی کے ساتھ نکالی گئی ریلی۔


جامعۂ سندھ کا ماضی اور حال۔

یونیورسٹی کے سینیئر اساتذہ کی انیس سو اسی کی دہائی میں لی گئی تصویر، جس میں نامور قانون دان اے کے بروہی، غلام مصطفیٰ قاسمی، اور غلام علی الانا بھی موجود ہیں۔


جامعۂ سندھ کا ماضی اور حال۔


سندھ یونیورسی کے انیس سو چورانوے کے کانووکیشن میں شرکت کے لیے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو ہیلی کاپٹر کے ذریعے آئیں تھیں ان کے ساتھ اس وقت کے وفاقی وزیر آفتاب شعبان میرانی اور وزیر اعلیٰ عبداللہ شاھ بھی موجود تھے۔

جامعۂ سندھ کا ماضی اور حال۔


ڈاکٹر غلام علی الانا سندھ یونیورسٹی کے دورے پر آئے ہوئے ایک چینی وفد کو بریفنگ دے رہے ہیں، بعد میں ڈاکٹر الانا سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر بھی رہے۔



سنہ انیس سو ستر کے کانووکیشن میں سابق وزیر اعلیٰ عبداللہ شاہ بھی موجود تھے۔



سندہ یونیورسٹی کی آرٹس فیکلٹی کے باہر کا ایک منظر، اب کافی شعبے یہاں سے نئی عمارتوں میں منتقل کردیے گئے ہیں۔




آرٹس فیکلٹی سے طالب علم باہر نکل رہے ہیں پچھلے دنوں سیاسی جماعتوں میں تصادم کے بعد داخلی راستے پر پولیس تعینات ہے۔



سنہ انیس سو بہّتر کے کانووکیشن کی تقریب سے اس وقت کے وفاقی وزیر قانون اور تعلیم عبدالحفیظ پیرزادہ خطاب کر رہے ہیں۔



صدر جنرل ضیاالحق کے دور میں مسلم لیگ کے رہنما راجہ ظفر الحق ایک تقریب میں شریک ہیں، ان دنوں وہ وزیر تعلیم تھے۔



سندھ یونیورسٹی کے طالب علموں کے وفد کی وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو سے ملاقات کے وقت لی گئی تصویر، جس میں کمیونسٹ رہنما نذیر عباسی بھی موجود ہیں جو بعد میں جنرل ضیا الحق کی آمریت کے وقت تشدد میں ہلاک ہوگئے۔



سنہ انیس سو چوہتر میں منعقد ہونے والی سائنس کانفرنس کا ایک منظر، جس میں ملک بھر کی یونیورسٹیوں کے پروفیسروں نے شرکت کی تھی۔



سندھ یونیورسٹی کی کینٹین کا ایک منظر، ہر طرف سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کی تصاویر سجی ہیں۔



سندھ یونیورسٹی کی کینٹین کا ایک منظر، ہر طرف سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کی تصاویر سجی ہیں۔



طالبات انگریزی کے شعبے سے گذر رہی ہیں، طالب علموں کی ایک بڑی تعداد آج بھی انگریزی شعبے میں داخلے کی خواہشمند ہوتی ہے۔



ماس کمیونیکیشن کے طالب علم کیمرہ کی تربیت حاصل کر رہے ہیں شعبے میں پچھلے دنوں جدید سٹوڈیو بھی بنایا گیا ہے۔



سندھ یونیورسٹی کا داخلی گیٹ جس کی جنرل مشرف کے دور میں تعمیر کی گئی اور اسے باب الاسلام سندھ یونیورسٹی کا نام دیا گیا ہے۔ جس کی ماضی میں قوم پرست حلقے مخالفت کرتے رہے تھے۔



انیس سو چورانوے کے کانووکیشن میں سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو شریک ہیں، ان کے ساتھ گورنر سندھ محمود ہارون، وفاقی وزیر تعلیم سید خورشید شاہ بھی موجود ہیں۔













--




--
 

With Good Regards

M SHOAIB TANOLI
پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
+92-300-2591223


Pak Flag
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Thank you for your assistance.

حضرات محترم: میری ایمیلز میری ذاتی پسند ہوتی ہیں، جنکا مقصد آپ سے رابطہ، دوسری ثقافتوں سے آگاہی، علم اور معلومات کا پھیلانا مقصود ہوتا ہے، اگر آپ کو ناگوار گزرتی ہوں تو ضرور آگاہ کیجیئے  

A feedback on reasons will help us improve. We appreciate your feedback.


This is an e-mail from TaNoLi and may contain confidential information.
If you are not the intended recipient and you receive this e-mail by mistake,
you are not allowed to use the information,to copy it or distribute it further.
 
Please notify us and return it to TaNoLi by e-mail and delete all attachments.

--
Dear Gentlemen: My mails are my personal choice, whose goal contact you, aware of other cultures, is intended to disseminate knowledge and information, if you must pass an aggressive alert me...
 
IF YOU ARE NOT INTERESTED MY MAIL
 
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH SUBJECT.. UNSUB
 
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
 
To unsubscribe from this group, send email to
tanolimail+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/tanolimail?hl=en
 
Facebook :
http://www.facebook.com/mtanoli
Yahoo Messenger:
shoaib.tanoli@ymail.com
MSN : Messenger
shoaib.tanoli@hotmail.com



--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

No comments:

Post a Comment