Sunday, March 20, 2011

Re: ::::|| VU ||:::: U R D U -- ایک چھوٹے سے مگر مفید پروگرام کا تعارف

earth quack k software ki nyc information
or waqayi ALLAH hum pr reham kare ameen sumameen




2011/3/20 MOAAZ SIDDIQ <mc100401285@vu.edu.pk>






بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ


ایک چھوٹے سےمگر مفید سافٹ ویئر کا تعارف

eQuake3d.exe

 یہ پروگرام زمین کے طول و عرض میں کہیں بھی آنے والے  زلزلے کی آپکو مکمل معلومات کے ساتھ اصلی صورتحال پیش کرتا ہے۔

یہ پروگرام مفت اور پیسوں کے ساتھ دونوں صورتوں میں موجود ہے، دونوں میں فرق صرف اتنا ہے کہ پیسوں والا پروگرام اس فیلڈ سے متعلقہ ماہرین کیلئے خصوصی معلومات فراہم جرتا ہے۔

پروگرام کی چند خاصیتیں اس طرح ہیں کہ:

Now کے بٹن کو دبا کر آپ عین اُسی لمحے آنے والے کسی زلزلے کے بارے میں جان سکتے ہیں۔

جبکہ USGS  کے بٹن کو دبانے سے آپ ایک ویب سائٹ پر چلے جاتے ہیں جہاں پر آنے والے زلزلہ کے بارے میں مزید معلومات مثلا؛ زلزلے کا زیر زمین مرکز، جگہ اور شہر کا نام، زمین پر زاویہ اور گہرائی، وقت اور زلزلے کی قوت کے بارے میں پتہ چلایا جا سکتا ہے۔

پروگرام کے بارے میں کُچھ اور تفاصیل مندرجہ ذیل تصویروں سے ملاحظہ فرمائیں:

   
 
 

USGS  کا بٹن کو دبانے سے آپ اس ویب سائٹ پر آتے ہیں جہاں پر آنے والے زلزلہ کے بارے میں مزید معلومات مثلا؛ زلزلے کا زیر زمین مرکز، جگہ اور شہر کا نام، زمین پر زاویہ اور گہرائی، وقت اور زلزلے کی قوت وغیرہ درج ہیں۔

 

 

  • کیا آپ جانتے ہیں کہ کل مؤرخہ ۱۷ مارچ ۲۰۱۱ کو لگ بھگ ۵۵ زلزلے آئے جن میں اکثریت (۴۰)جاپان میں تھے۔ ان میں سے چند ایک زلزلوں کی قوت تو ۶ سے بھی زیادہ کی تھی۔ 
  • جبکہ  مؤرخہ ۱۶ مارچ ۲۰۱۱ کو ۶۲ زلزلے آئے جن میں سے (۴۱) جاپان میں تھے۔
کیا یہ بہت زیادہ نہیں ہیں؟

سائنس جو بھی توجیح پیش کرے کہ یہ سب آفٹر شاکس ہیں یا دیگر وجوہات۔ اور جس طرح ہم آندھی، بگولوں، سورج اور چاند گرھن کے اسباب جان کر اُن طور طریقوں کو بھول گئے ہیں جو ایسی صورتحال اور ایسے واقعات و حادثات میں حبیبنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اُنکے پیارے صحابہ کرام اپنایا کرتے تھے، کہیں زلزلوں کے بارے میں بھی ہم اُسی غفلت کا شکار نہ ہو جائیں، یاد رکھیئے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے قیامت کی نشانیوں میں سے یہ بھی بتایا ہے کہ اسکے قریب زلزلوں کا وقوع بکثرت ھو جاۓ گا اور یہ آخر زمانہ میں ھو گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارک کا یہ حصہ سنیئے؛

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: "قیامت قائم نہ ہو گی یہاں تک کہ علم اٹھا لیا جائے گا اور زلزلوں کی کثرت ہو گی۔

مزید یاد دہانی کیلئے میں بتا دوں کہ ایسے واقعات ظاہر ہوں تو اللہ تعالی کی طرف رجوع اورتوبہ میں جلدی کرنی چاہیے اوراس کی طرف گریہ زاری اوراس سے عافیت کا سوال اورکثرت سے ذکرواذکار اوراستغفار کی جاۓ جس طرح کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا۔






THANKS for your attention, and support
""Every day in every way, I'm getting better, better, better & better.
Best Regards,--
Best Of Luck* * *:::::::::::::::::::::::: * * *
M SHOAIB TANOLI
پاکستان زندہ باد      ۔    پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan

+92-300-2591223

(¨`•.•´¨)
` •.¸ (¨`•. •´¨) Keep
(¨`•.•´¨)¸. •´ Smiling!
`•.¸.•´
PROUD TO BE A PAKISTANI


This is an e-mail from TaNoLi and may contain confidential information.
If you are not the intended recipient and you receive this e-mail by mistake,
you are not allowed to use the information,to copy it or distribute it further.
 
Please notify us and return it to TaNoLi by e-mail and delete all attachments.
 


A feedback on reasons will help us improve. We appreciate your feedback.

Thank you for your assistance.

حضرات محترم: میری ایمیلز میری ذاتی پسند ہوتی ہیں، جنکا مقصد آپ سے رابطہ، دوسری ثقافتوں سے آگاہی، علم اور معلومات کا پھیلانا مقصود ہوتا ہے، اگر آپ کو ناگوار گزرتی ہوں تو ضرور آگاہ کیجیئے  



--
Dear Gentlemen: My mails are my personal choice, whose goal contact you, aware of other cultures, is intended to disseminate knowledge and information, if you must pass an aggressive alert me...
 
IF YOU ARE NOT INTERESTED MY MAIL
 
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH SUBJECT.. UNSUB
 
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
 
 
Facebook :http://www.facebook.com/mtanoli
To unsubscribe from this group, send email to
tanolimail+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/tanolimail?hl=en

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "vuhelp_pak" group.
To post to this group, send email to vuhelp_pk@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to vuhelp_pk+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/vuhelp_pk?hl=en.



--

خاک اڑتی ہوئی صدیوں سے ادھر

قافلے  گم  ہوئے   سالار  سمیت

ہوس   درہم   و  دینار   کی   خیر

لوگ  بکنے   لگے   کردار  سمیت

http://www.youtube.com/watch?v=zD4hUg7KZrs


--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en



--
               
                *ALLAH _HU_  AKBAR*
 
                 

--
For study materials, past papers and assignments,
Join VU School at www.VusCool.com
and www.VUGuys.com
CoooL Virtual University Students Google Group.
To post to this group, send email to coool_vu_students@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/coool_vu_students?hl=en

No comments:

Post a Comment